پاکستا ن

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی منگوائی گئی مہنگی ترین گاڑیوں کے ساتھ عمران خان کیا کرنے والے ہیں، عمران خان کا دھماکہ دار اعلان۔


سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی; منگوائی گئی مہنگی ترین گاڑیوں کے ساتھ عمران خان کیا کرنے والے ہیں، عمران خان کا دھماکہ دار اعلان


اسلام آباد (سچ بول چال آن لائن) پاکستان کے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے; ایک ٹی وی چینل پر انکشاف کیا کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ;سابق وزیراعظم خاقان عباسی نے حکومتی مدت ختم ہونے پہلے; اربوں روپے کی مہنگی ترین گاڑیاں منگوائیں; وہ گاڑیاں نون لیگ کی حکومت ختم ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق : پاکستان کے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے، ایک نجی ٹی وی کے پر وگرام میں کہا ہےکہ ، سابق وزیراعظم خاقان عباسی نے اپنی حکومت حکومت ختم ہونے سے پہلے، بیرون ممالک سے مہنگی ترین گاڑیاں منگوائیں ;یہ گاڑیاں ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچیں; بیرون ممالک سے منگوائی جانے والی گاڑیوں میں، مرسڈیز; بی ایم ڈبلیو، گاڑیاں شامل ہیں۔

معروف صحافی کے مطابق ان گاڑیوں میں صرف;ایک گاڑی کی قیمت ایک کروڑ; 80 لاکھ روپے ہے، یہ گاڑیاں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی خرچ پر منگوائیں اور یہ گاڑیاں اب پاکستان میں پہنچ چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب، نامزد وزیراعظم پاکستان عمران خان ;کو ان گاڑیوں کے متعلق پتہ چلا ،تو عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم بننے کے 30 دن کے اندر ان گاڑیوں کو نیلام کر دیا جائے گا۔

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top