پاکستا ن

یوم آزدی کے دن کے مو قع پربھی آزدی دلانے والے قائد کا مزار آزادی سے محروم


 یوم آزدی کے دن کے مو قع پربھی آزدی دلانے والے قائد کا مزار آزادی سے محروم


کرچی (سچ بول چال آن لائن) یوم آزدی کے دن کے مو قع پربھی آزدی دلانے والے قائد کا مزار آزادی سے محروم ;یوم آزادی کے موقع پر جاےں; مختلف سیاستدان نے مزار قائد پر حاضری دی ; وہیں نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل ،اور پی ٹی آئی رہنماء با بائے;قائد محمد علی جناح ، کے مزار پر گئے تو انہیں مزار انہیں مزار کے اندر داخلے سے روک دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق : نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو، بانی پاکستان کےمزارمیں داخلے سے روک دیا گیا ;عمران اسماعیل ،شمیم نقوی، خرم شیر زمان اوردیگر پی ٹی آئی رہنماء دروازے پر کھڑے رہے;جبکہ نامزد وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اور پی پی اراکین مزار قائد میں پروٹوکول کے ساتھ موجوداندرموجود تھے۔

پروٹوکول

عمران اسماعیل نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنے پروٹوکول کو تبدیل کرے; چالیس گاڑیاں لاکر روڈ بند نہیں کرنا چاہیے ;انہوں نے کہا کہ جس طرح آپ نامزد وزیر اعلی ہیں اسی طرح میں بھی نامزد گورنر ہوں ،میں بھی یہ پروٹوکول لے کر آ سکتا ہوں ;ویسے تو پروٹوکول آپ کو ملنا ہی نہیں چاہیے ،میری آپ سے گزارش ہےکہ مزار قائد کاگیٹ پبلک کے لئے جائے کھول دیا جائے ۔

جناح کیپ پہن کر آنے والے;عمران اسماعیل اور دیگر رہنماؤں کو مزار کے اندر داخلے کی اجازت نہ ملی تو وہ مزار کےباہر; گیٹ پر فاتحہ پڑھ کر واپس چلے گئے۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی نے ;تحریک انصاف سے سندھ کے گورنر کے انتخاب کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے; پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ،نثارکھوڑو نے کہا عمران اسماعیل نے بدزبانی بند نہیں کی احتجاج کرینگے ;انہوں نے کہا کہ عمران اسماعیل گورنر منتخب ہونا ہضم نہیں کر پا رہے۔

مزید پڑھیں : پہلے100دن میں عوام سے کئے گئے وعدوں کا روڈ میپ تیار، ابتدا ء میں یہ 2 کام شروع کر دیئےجائیں گے: مخدوم خسرو بختیار

انہوں نے کہا کہ عمران اسماعیل نے بلاول ہاوس کے بارے میں کہا ہے کہ بلاول ہاوس کی دیواریں گر دیں گے ; بلاول ہاوس سابق وزیراعظم اور سابق صدر پاکستان کا گھر ہے; عمران اسماعیل بدزبانی بند کریں۔

نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ;بلاول ہاوس کی اطراف کی دیواریں گرا نے کے جس کی وجہ سے تحریک انصاف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران اسماعیل کے بطور گورنر سندھ نامزدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر