اہم خبریں

کراچی کی منڈی مویشی میں دو ایسے بیل جن کا نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھا گیا ہے


کراچی کی منڈی مویشی میں دو ایسے بیل جن کا نام نواز شریف اور شہباز شریف ہے مالک نے یہ نام رکھنے    کی وجہ بھی بتا دی۔


کراچی( ویب ڈیسک ) کراچی کی منڈی مویشی میں دو ایسے بیل لائے گئے جن کا نام مالک نےنواز شریف     اور  شہباز شریف رکھا ہے، یہ جانور قر بانی کے لئے خاص طور پر تیار کئے گئے ہیں ۔

  ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق،کراچی کی منڈی مویشی میں دو ایسے بیل لائے گئے ہیں ،جن کا   نام مالک نے نواز شریف اور شریف رکھاہے ،ان بیلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔

 نیوز چینل کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے،مالک نے  کہا ہم نےان کے نام نواز شریف اور نواز شریف اس لئے رکھے   ہیں ، کہ ان کے سامنے جو کچھ بھی رکھا جائےیہ کھا پی کر ہضم کر جاتے ہیں، اپنے حصے کے علاوہ ، دوسرے جانوروں کےحصے کا چارہ بھی، آرام سے کھا جاتے ہیں،  یہ جتنا بھی کھا جائیں انہیں کچھ بھی نہیں ہوتا ، بلکہ یہ رسیاں توڑ کر پڑوسیوں کے گھر گھس کر ان کے جانوروں کا چارہ بھی کھا جاتے ہیں اس لئے ان کے نام نواز شریف اورشہباز شریف رکھا ہے ۔Columns, International, News, today,F
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر