اہم خبریں

دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، ایک ہی خاندان کے افراد قتل۔لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

sbc news

لاہور( ای پی نیوز) لاہور کے قصبہ پھولروان دو گروپوں کے درمیان جھگڑا; ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل۔لاہور کے قصبہ پھولروان تھانہ برکی کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان آپس میں جھگڑا شروع ہوا جھگڑا ;اتنی شدت اختیار کر گیا;کہ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے; گاؤں پھولروان; میں دو گروپوں کے درمیان آپس میں معمولی جھگڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ;طول پکڑ گیا اور ایک گروپ کی جانب سے فائرنگ کردی گئی; جس کے نتیجے میں قربان; ارشد اور بشیر نامی تین سگے بھائی قتل ہوگئے ;پولیس تھانہ برکی نےکاغذی کاروائی مکمل کر کے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں; اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

سچ بول چال آن sbc news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top