رحیم یار خان

خانپور سلاٹر ہاوس کا قصاب کی دکان پر چھاپہ دکان پر کس طرح کا گوشت برآمد

رحیم یارخان( سچ بول چال آن لائن ) خانپور سلاٹر ہاوس کا ;قصاب کی دکان پر چھاپہ; دکان پر کس طرح کا گوشت برآمد ہوا گزشتہ روز ;خان پور میں انچارج سلاٹر ہاوس; کا قصاب کی دکان پر چھاپہ غیر معیاری گوشت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

تفصیل کے مطابق :خانپور پیپل والی موری پر;سلاٹر ہاؤس نے قصاب کی دکان پر چھاپہ مارا ;اور گوشت کو چیک کیا تو گوشت غیر میعاری اور ناقص نکلا; جس پر انہوں نے پچیس(25) کلو غیر معیاری گوشت تلف کردیا;ملزم کو رنگےہا توا ں پکڑ کر تھانہ سٹی خان پر میں ;مقدمہ درج; کرکے کاروائی شروع کردی گئی۔

سچ بول چال آن لائن ryk urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top