پاکستا ن

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہرو حیات اور سہیلی فرح خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت

sbc news

لاہور( سچ بول چال آن لائن) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہرو حیات اور سہیلی فرح خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت; فرح خان ایک ;کاروباری شخصیت; ہیں اور انہوں نے سیاست میں قدم رکھ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے.

تفصیلات کے مطابق : فرح خان نے آج صبح، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے دوران ;پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ;اور عمران خان کے نظریہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا; ور اس کے علاوہ عمران خان کی اہلیہ; بشریٰ بی بی کے پہلے خاوند; کی بیٹی مہروحیات نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے .

اس موقع پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ;فرح خان کی پاکستان تحریک انصاف; میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ;اور کہا کہ ،پاکستان تحریک انصاف خواتین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی، اور خواتین کی; فلاح و بہبود; اور ترقی کے لئے انقلابی اقدام اٹھائے گی۔

واضح رہے کہ; فرح خان کاروباری شخصیت ہیں  ;عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی; کی قریبی سہیلی ہیں۔پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے

سچ بول چال آن لائن sbc news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر