انٹر نیشنل

اللہ کی قدرت, ریگستان میں برف باری نےدنیا کو حیران و پریشان کر دیا۔

saudia-sanowfal

saudia-sanowfal


اللہ کی قدرت ریگستان میں برف باری نےدنیا کو حیران و پریشان کر دیا


ریاض( نیوز ایجنسی ) اللہ کی قدرت ;ریگستان میں برف باری; نےدنیا کو حیران و پریشان کر دیا،;سعودی عرب ;ریگستانی موسم رکھنے والی سرزمین ہے ،سعودی عرب میں پڑنے والی برف میں پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے ;ترکش نیوز ایجنسی; کے مطابق ;سعودی عرب; کے شہر خمیس مشائت میں برفباری دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق :سعودی عرب کےعلاقے ;خمیس مشائت; میں شروع ہونے والی ;موسلا دھار بارش; نے برفباری کی صورت اختیار کرلی ہے، جو کہ سعودی عرب کے باشندوں کیلئے ایک انوکھا واقعہ ہے اور;سوشل میڈیا; پر ان مناظر نے خاصی توجہ حاصل کرلی ہے اور یوں ;ریگستان; میں برف باری ہونا سائنس دانوں کیلئے بھی ایک چیلنج سمجھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ;سعودی عرب; ایک گرم ملک ہے اور ، بارش کایوں اس طرح; برفباری; میں تبدیل ہونا سوشل میڈیا پر توجہ کا باعث بنا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top