انٹر نیشنل

جنگ عظیم دوئم کا ایئرکرافٹ طیارہ ،سوئٹزرلینڈ کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر گر کر تباہ

plan-crash

plan-crash


 جنگ عظیم دوئم کا ایئرکرافٹ طیارہ ،سوئٹزرلینڈ کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر گر کر تباہ


سوئٹزرلینڈ (انٹر نیشنل نیوز ایجنسی) جنگ عظیم دوئم کا; ایئرکرافٹ طیارہ; ،سوئٹزرلینڈ کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر گر کر تباہ، طیارے میں موجود تمام افراد لقمہ اجل بن گئے،; طیارے; میں کل 20 افراد سوار تھے جن میں سے ;17 مسافر; اور تین عملے کے ارکان تھے۔

تفصیل کے مطابق :عینی شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، بتایا کی; طیارہ ;گرنے سے قبل 180 ڈگری جنوب کی جانب اپنا رخ تبدیل کر گیا، جس کے فوراً بعد ;جہاز; تیزی سے نیچے زمین کی طرف آنے لگا ،اور کچھ ہی دیر میں; زمین ;پر گر گیا اورگرتے ہی زور دار دھماکہ ہوا اور ;طیارے; میں آگ لگ گئی ،اور ;طیارے ;کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا، اورطیارے میں مو جود تمام افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ;طیارہ; سطح سمندر سے 8 ہزار فٹ سے زیادہ کی بلند چوٹی پر گرا، خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جے یو; ایئرلائن ;جرمن سا ختہ،; جنگ عظیم دوم; کے طیاروں کے ذریعے، سیا حوں کو سیر و تفریح کے لیے،; سیاحتی مقامات ;پرلے جانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ، گزشتہ دنوں اسی ایر لاین کا ایک چھوٹا طیارہ گرا تھا، جس کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے ;4 افراد; لقمہ اجل بن گئے تھے۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر