اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا ،اجلاس طلب اجلاس میں کیا فیصلے ہونے والے ہیں فواد چوہدری کا دھماکہ دار اعلان۔

sbconline1-Latest_news-Pakistan-news


پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا ،اجلاس طلب اجلاس میں کیا فیصلے ہونے والے ہیں فواد چوہدری کا دھماکہ دار اعلان۔

اسلام آباد(! ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا ،اجلاس طلب اجلاس میں کیا فیصلے ہونے والے ہیں فواد چوہدری کا دھماکہ دار اعلان، پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا ،اجلاس طلب جس میں اہم اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے ،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب ،اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وزیر اعظم کا امیدوار نامزد کیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق :پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ، تحریک انصاف کو وزارت عظمیٰ کیلئے، خواتین اور اقلیتوں اور اتحادیوں کے ساتھ” 174 ” ارکان کی حمایت حاصل ہو چکی ہے، بی این پی ،(بلو چستان نیشنل پارٹی )کی حمایت کے بعد تعداد 177 پر پہنچ جائے گی ۔
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان کو باضابطہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top