اہم خبریں

پاکستان کے صدر ممنون حسین کب ریٹائر ہورہے ہیں ؟

sbconline1-Latest_news-Pakistan-news

پاکستان کے صدر ممنون حسین کب ریٹائر ہورہے ہیں ؟
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان کے صدر ممنون حسین کب ریٹائر ہورہے ہیں ،آئین کے مطابق صدر کی ریٹائرمنٹ سے 30 دن پہلے نئے صدرکا انتخاب ضروری ہے۔


تفصیلات کے مطابق : تمام قومی و صوبائی اسمبلیاں غیر فعال ہونے کے باعث صدارتی انتخابات تاخیر کا شکار ہو چکے ہیں، اور اب نئے صدر کا انتخاب اگست کے آخر میں نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ، ۔ آئین کا آرٹیکل 41 کہتا ہےنئے صدر کا انتخاب مدت پوری ہونے سے 30 روز پہلے ہونا ضروری ہے، کیونکہ اس دوران عام انتخابات ہو رہے تھے اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں موجود ہی نہیں تھیں انتخابات ہو رہے تھے۔


واضح رہےکہ ،اگر انتخابات ہو رہےہوں تو آئین ایک اور آپشن دیتا ہے، کہ پولنگ کی تاریخ کے ٹھیک ایک ماہ بعد صدارتی انتخابات کرا دیا جائے۔ تا ہم صدر پاکستان ممنون حسین 8 ستمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں،

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top