اہم خبریں

اقتدار میں آ کر لوٹی ہوئی دولت و اپس پاکستان لائیں گے۔

sbconline1-Latest_news-Pakistan-news


اقتدار میں آ کر لوٹی ہوئی دولت و اپس پاکستان لائیں گے۔


اسلام آباد( نیوز ایجنسی ) برطانوی ہائی کمشنر کی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین کو مبارکباد، 22 لاکھ بچوں کو سکول بھجوانے کے لئے تحریک انصاف کی مدد کریں گے، برطانوی ہائی کمشنر


تفصیلات کے مطابق : پاکستان کے متوقع وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں ،برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ،نے ملاقا کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد کئے گئے عمران خان کے خطاب نےر برطانیہ میں نہایت مثبت اثرات چھوڑے ہیں ،

انہوں نے کہا کہ، برطانوی حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کے لیے تیار ہے 22 لاکھ بچوں کو سکول بھیجوانے کے لئے حکومت پاکستان کی مدد کی جائے گی۔


پاکستان کے متوقع وزیراعظم ت،حریک انصاف پاکستان کے چیئرمین ،عمران خان نے مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار ،پر، برطانوی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ پاک برطانیہ تعلقات نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں ،چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد برطانیہ میں مقیم ہے، اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی ،دولت کی وطن واپسی ہمارہ عزم ہے، اقتدار میں آ کر لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستان لائیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر