اہم خبریں

،پروٹوکول کا دور ختم عوام کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں،

sbconline1-Latestnews-Pakistan-news

،پروٹوکول کا دور ختم عوام کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں،

بنی گالا: ذرائع کے مطابق ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے، پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران کہا کہ نہ کسی کو پروٹوکول لینے دوں گا اور نہ ہی خود پروٹوکول لونگا عوام کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں۔
پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں بھی نہیں رہیں گے ،منسٹر انکلیو کے سپیکر ہاوس میں قیام کرنے پرغور جاری ہے ۔


ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے پروٹوکول کے اخراجات کم کریں گے وزیراعظم وفاقی وزرا سمیت صوبائی وزراء کا پروٹوکول کم سے کم رکھا جائے گا، تمام وزراء عمران خان کے بنائے گئے ایس او پیز کے پابند ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top