رحیم یار خان

پسند کی شادی جرم بن گئی جانئے لڑکی والوں نے لڑکے والوں کے ساتھ کیا کیا ؟

sbconline1-Latest_news-Pakistan-RYK


پسند کی شادی جرم بن گئی لڑکی والوں نے لڑکے والوں کے گھر پر قبضہ

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) پسند کی شادی جرم بن گئی لڑکی والوں نے لڑکے والوں کے گھر پر قبضہ کرتے ہوئے سامان لوٹ لیا۔


تفصیلات کے مطابق گوٹھ عبدالعزیز ضلع خیر پور سندھ شمائلہ کمبو لڑکی نے بتایا کہ میں نے مشتاق احمد والد محمد اسحاق کمبو سے اپنی آزاد مرضی سے شادی کی،جسکی وجہ سےباپ اور بھائی جان کے دشمن بن چکے ہیں ، باڑئی محمدرمضان اسلحہ لے کر قتل کرنے کے لیے ڈھونڈتا پھر رہا ہے اضلع خیرپور اور صادق آباد پولیس اسے ہراساں کر رہی ہے ۔


جبکہ اس کےگھر والوں نے مشتاق احمد کے گھر والوں کا سامان بھی لوٹ لیا ہے۔ شادی کرنے والے جوڑے نے حکومت سندھ اور پولیس سے تحفظ فراہم کرنے کامطالبہ کیا ہے۔
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top