انٹر نیشنل

فلپائن میں لگژری گاڑیوں کو فلپائنی صدر کی موجودگی میں بلڈوزر پھیر کر تباہ کردیا گیا،بلڈوزر پھیرنے کی ایسی وجہ سامنے جسے جان حیران رہ جائیں گے

urdu news

urdu news


 فلپائن میں لگژری گاڑیوں کو فلپائنی صدر کی موجودگی میں بلڈوزر پھیر کر تباہ و برباد کردیا گیاہے


منیلا( نیوز ایجنسی ) فلپائن میں سمنگلنگ کے ذریعے لائی گئی گاڑیوں کو ;بلڈوزر; پھیر کر تباہ کردیا گیا یہ گاڑیاں کسٹم حکام نے; سمنگلروں ;سے ضبط کر رکھی تھیں، جن کی مالیت; تقریبا ،67،کروڑ; سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ فلپائنی صدر اس موقع پر موجود تھے جو خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق : فلپائنی صدر ملک میں; بدعنوانی; کو مکمل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں وہ ملک میں بدعنوانی کو مکمل طور پر ختمبھی کر سکیں گے یا نہیں ،لیکن ;گاڑیوں; کو بلڈوزر سے تباہ کرنے کی کاروائی ان کے منصوبے کا حصہ ہے، ;فلپائنی; صدر کا کہنا تھا کہ دنیا کو پتہ چلے کے; فلپائن; سرمایہ کاری کیلئے موزوں اور بہترین ملک ہے ،اسی لیے ہم نے غیر قانونی طور پر منگوائی جانے والی; مہنگی ترین گاڑیوں; کو تباہ کردیا ہے۔

فلپائن کےحکام اب تک 800 سے زیادہ ;”قیمتی لگثری” ;اسمنگلنگ شدہ; گاڑیاں; قبضے میں لے چکے ہیں، اس سے قبل بھی فلپائن کے دارالحکومت میں; اعلیٰ برانڈڈ سمنگل; شدہ کیی درجن ;گاڑیوں; کو تباہ کیا گیا تھا، جن کی مالیت کروڑوں میں تھی۔

واضح رہے; فلپائنی; صدر کادور حکومت شدید تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے، گزشتہ برسوں میں ہزاروں منشیات فروشوں کو بغیر مقدمہ چلائے ہلاک کر دیا گیا ہے;فلپائنی ;صدر نے منشیات فروشوں اور مجرموں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top