پاکستا ن

چین کے سفیر کی ، عمران خان سے ملاقات، چین کی حکومت کی طرف سے,مبارکباد کا پیغام پہنچایا جانیئے عمران خان چائینہ کے ساتھ مل کر کیا کام کرنا چاہتے ہیں

sbconline1-Latestnews-Pakistan-news-international


چین کے سفیر کی ، عمران خان سے ملاقات، چین کی حکومت کی طرف سے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام پہنچایا.


اسلام آباد : چین کے سفیر کی ،چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، چین کی حکومت کی طرف سے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام پہنچایا ،چینی سفیر نے ،الیکشن میں کامیابی، کے بعد عمران خان کی پہلی تقریر کو سراہا اورکہا کہ نئی حکومت کے ساتھ چین مل کر کام کرے گا ۔


تفصیلات کے مطابق :گزشتہ روز چینی سفیر نے ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ، ان کے ہاوس بنی گالا میں ملاقات کی ،اور چینی حکومت کی طرف سے انھیں مبارکباد کا پیغام پہنچایا۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ،پاکستان میں اب آنے والی نئی حکومت کے ساتھ ،چین مل کر کام کرے گا ،اس موقع پر عمران خان نے کہا ،کہ پاکاتین اور چین کی دوستی ،دنیا کے لیے ایک اعلیٰ مثال ہے، اقتدار میں آکر چین کے ساتھ مزید تعلقات بڑھائیں گے، 


یاد رہے کہ، عمران خان کئی بار یہ بیان دے چکے ہیں کہ ہم پاکستان چائینہ کی طرز پر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کے وفود چائینہ کے دورے بھی کر چکے ہیں۔
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top