اہم خبریں

عمران خان کےوزیراعظم پاکستان بننے پر سعودی عرب سے بڑا پیغام آ گیا


عمران خان کےوزیراعظم پاکستان ،بننے پر سعودی عرب سے بڑا پیغام آ گیا

 اسلام آباد (ویب دیسک): عمران خان کےوزیراعظم پاکستان ،بننے پر سعودی عرب سے بڑا پیغام آ گیا، سعودی عرب کے بادشاہ، شاہ سلمان نے جمعہ کو 25 جولائی کو تاریخی تاریخی فتح پر، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے، یہ پیغام پاکستان تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے پہنچایا ، نواف بن سید المالکی نے پاکستان کے نئے بننے والے وزیر اعظم عمران خان سے ان کی رہائش گاہ  بنی گالہ میں ملاقات کے دوران پہنچایا ۔


عمران نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہت اہمیت رکھتے ہیں اور ان کی پارٹیPTI,،دونوں اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے کام کرے گی۔واضح رہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی تاریخی فتح پردنیا بھر کے حکمرانوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ،عالمی مندوبین سے بنی گالہ میں ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر