ٹیکنالوجی

فیس بک کو ایک دن میں، اربوں ڈالر کا خسارہ، فیس بک کے بانی کو دن بدن خسارے کا سامنا،


فیس بک کو ایک دن میں; اربوں ڈالر; کا خسارہ، فیس بک کے بانی کو دن بدن خسارے کا سامنا،


کیلیفورنیا (ویب ڈیسک سچ بول چال Tech news) 119 ارب ڈالر کا نقصان صرف ایک دن میں اٹھانا پڑا فیس بک کو ;بدترین خسارے; کا سامنا کرنا پڑگیا۔بین الاقوامی ن;یوز ایجنسی; کے مطابق ;فیس بک; شیرنز کی قیمت ;119 ; ارب ڈالر تک گر گئی ،جس کی وجہ سے ;سٹاک مارکیٹ; میں فیس بک کو ایک ہی دن میں بدترین خسارے کا سامنا کرنا پڑا ،فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے اثاثوں میں; 16 ;ارب ڈالر کی کمی آگئی.

یہ خبر پڑھیں : کم عمر نو جوان اب فیس بک استعمال نہیں کر سکیں گے

سٹاک مارکیٹ

امریکن سٹاک مارکیٹ میں، 16، بروکر کمپنیوں نے گزشتہ روز اپنے فیس بک کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی کردی ،19 ۔6 ،فیصد کمی کے بعد فیس بک کی مالیت 124 ارب ڈالر ہوگئی۔

یاد رہے کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں فیس بک صارفین کے ڈیٹا استعمال ہونے کا انکشاف ہوا تھا،جس کے بعد فیس بک کو مسلسل نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ;امریکن سٹاک مارکیٹ ;میں یہ ایک دن ہونے والی سب سے زیادہ بڑی کمی ہے خسارہ ہے۔سٹاک مارکیٹ; میں فیس بک کو ایک ہی دن میں بدترین خسارے کا سامنا کرنا پڑا ،فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے اثاثوں میں; 16 ;ارب ڈالر کی کمی آگئی.

سچ بول چال  Tech  news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top