اہم خبریں

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے آصف علی زرداری اور فاریال تالپور کو 28 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔


ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے آصف علی زرداری اور فاریال تالپور کو 28 جولائی کو  طلب کر لیا ہے۔

کراچی (ویب ڈیسک) – فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ،(ایف آئی اے) کی تحقیقاتی ٹیم نے آصف علی زرداری اور فاریال تالپور کو 28 جولائی کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں اپنے بیان ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کر لیا ہے۔
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے صدرڈاکٹر نجف میرا کی سربراہی میں آٹھ گھنٹوں تک طویل اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ، اجلاس میں پنجاب اور سندھ کے ایف آئی اے ڈائریکٹرز بھی شریک تھے.
آصف علی زرداری، فاریال تالپور اور ان کے ساتھیوں پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے 35 ارب روپے بیرون ملک بھیجنے کاالزام ہےاور ان کے نام (ای سی ایل) میں بھی درج ہیں۔
واضح رہے کہ زرداری گروپ نے 15,000,000،روپے کی منی لانڈرنگ کی رقم وصول کی اورمقدمے میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی کمپنیوں کا بھی ذکر ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top