پاکستا ن

تبدیلی آئی نہیں بلکہ واقعی تبدیلی آ گئی ہے، وزارتِ عظمیٰ کا حلف عمران خان کہاں اٹھائیں گے کپتان کا دھماکہ دار علان

sbconline1




تبدیلی آئی نہیں بلکہ واقعی تبدیلی آ گئی ہے، وزارتِ عظمیٰ کا حلف عمران خان کہاں اٹھائیں گے کپتان کا دھماکہ دار علان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تبدیلی آئی نہیں بلکہ واقعی تبدیلی آ گئی ہے، وزارتِ عظمیٰ کا حلف عمران خان کہاں اٹھائیں گے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔


تفصیل کے مطابق :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی جیت کے بعد، عمران خان کی پہلی تقریر کو ہر جگہ پسند کیا جارہا ہے، ابھی عمران خان کی تقریر پر تبصرے جاری ہیں، کہ عمران خان نے حلف برداری تقریب کے بارے میں اپنی خواہش کا اظہار کردیا ،عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف صدر کے بجائے، کسی عوامی مقام پر تقریب منعقد کرانےپر غور کر رہے ہیں، اس سلسلہ میں اہم رہنماؤں سے مشاورت جاری، حتمی فیصلہ ایک دو روز کے اندر متوقع ہے، حلف برداری تقریب کا عوامی مقام پر انعقاد سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے


واضح رہے کہ عمران خان کی  پہلی تقریر کو عوام میں بڑی پذیرائی ملی ہے اور مخالفین بھی داد دیے بنا نہیں رہ سکے،ان انہوں نے حلف برداری تقریب ایوان صدر کے بجائے عوامی مقام پر منعقد کرانے کی خوہش کا اظہار کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top