انٹر نیشنل

پاکستان میں حالیہ انتخابات اور امریکی تحفظات امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا

urdu news

urdu news


پاکستان میں حالیہ انتخابات اور امریکی تحفظات امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا


واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان،; ہیتھر نا روٹ،; نے کہا ہے کہ، دوران انتخابات ،آزادی اظہار میں رکاوٹیں ڈالی گئی، یورپی مبصرین کے ;پاکستانی; انتخابات کے موقف اور الیکشن میں خامیوں پرفار ہیومن رائٹس کمیشن آف ;پاکستان; کے تحفظات سے اتفاق کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ،میڈیا کو بریفنگ کے دوران ;نا روٹ; کا کہنا تھا دہشت گردی کی لسٹ میں شامل افراد کو الیکشن لڑنے کا موقع دینے پر بھی تحفظات ہیں،تاہم، ;پاکستانی; عوام نے ان عناصر کو مسترد کیا ،جو کہ قابل تحسین اور اچھا عمل ہے، دہشت گردی کے واقعات ،کی مذمت کرتے ہیں اور; پاکستانی ;عوام کو داد دیتے ہیں، پاکستان میں ;حالیہ الیکشن; میں وو ٹنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں ،حامیوں پر، تحفظات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اڑنے والی کار” تیار ،ایسی خصوصیات رکھی گئی ہیں، جسے جان کر آ پ حیران رہے جائیں گے

امریکی ترجمان نے کہا خواتین کی بڑی تعداد کا حق رائے دہی استعمال کرنا ایک مثبت قدم ہے ۔ہم ;پاکستان ;کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ پاکستان کے اندر مضبوط جمہوری ادارے اور; سویلین; ادارے ایک اچھا معاشرہ قائم کر سکتے ہیں۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top