پاکستا ن

الیکشن کے بعد پاک فوج کا پاکستانی عوام کو پیغام


الیکشن کے بعد پاک فوج کا پاکستانی عوام کو پیغام

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کے بعد،پاک فوج کا پاکستانی عوام کو ہیغام ،پاک فوج کے ترجمان، جنرل آصف غفور نے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ،عوام نےبدنیتی پر مبنی ہر قسم کے پروپیگنڈا کا کو مسترد کردیا ہے۔
  



آئی ایس پی آر کے مطابق پرامن الیکشن کےانعقاد پر، پاک فوج نے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ، پاکستا نی عوام نے بدنیتی پر مبنی ہر قسم پروپیگنڈا کو مسترد کردیا ہے ،



 ہم پاکستان کے لئے وقف ہیں ،دنیانے، پاک فوج، اور ،قانون ،نافذ کرنے والے اداروں سے عوام کی محبت دیکھ لی ہے، الیکشن 2018 کے پرامن انعقاد پر پاک فوج نے تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کی عوام نے بدنیتی پر مبنی ہر قسم کا پروپیگنڈا مسترد کردیا ہے


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top