اہم خبریں

یہ ابھی نہیں ہو سکتا عمران خان کا صاف انکار


یہ ابھی نہیں ہو سکتا عمران خان کا صاف انکار

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کا صاف صاف انکار- انتخابات میں جیت واضح ہونے کے باوجود بھی، تحریک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا، حیرت انگیز فیصلہ ،کوئی تقریر نہیں کروں گا ،کوئی اعلان نہیں کروں گا، جب تک حتمی نتائج نہیں آجاتے، اس وقت کسی قسم کی کوئی تقریر نہیں کروں گا ۔


ساتھیوں کے مشورے کے باوجود بھی ،سیاسی جماعتوں کی عام انتخابات پر تنقید اور سابقہ ،الیکشن سےسبق ،عمران خان نے ،کسی بھی ردعمل کے اظہارسے انکار کر دیا ،کسی قسم کا خطاب ،تقریر ،حتمی نتائج آنے تک نہیں کروں گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top