انٹر نیشنل

پاکستانی عوام آج اپنے حکمرانوں کا انتخاب کرے گی ، عالمی میڈیا کی نظریں پاکستان پر,جانیے عالمی میڈیا پاکستان کے بارے کیا کچھ کہے رہا ہے

urdu news

urdu news


پاکستانی عوام آج اپنے حکمرانوں کا انتخاب کرے گی ، عالمی میڈیا کی نظریں پاکستان پر


پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات میں; پاکستانی; عوام آج اپنے حکمرانوں کا انتخاب کرے گی تو اس موقع پر دنیا بھر کےمیڈیا کی نظریں; پاکستان; پر لگی ہوئی ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، پی ٹی آئی کا پلڑہ بھاری اورعمران خان کے; پاکستان; کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئیاں کی جا رہی ہیں،یو ایس اے کے ، اخبار; واشنگٹن پوسٹ; اورہفنگٹن پوسٹ نےبھی رپورٹس شائع کی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ، دہشت گردی اورشریف خاندان کےکرپشن کیس ہونے باوجود; پاکستان ;میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، اور عمران خان نیا پاکستان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

ایک اور اخبار کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ;شریف خاندان;، کے جیل جانے سے ;عمران خان;، وزیراعظم; پاکستان; بن سکتےہیں، جبکہ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے تو واضح طور پر; پاکستان; کے ،اگلے وزیر اعظم عمران خان کی پیش گوئی کردی ہے ،گلف نیوز کا کہنا ہے کہ تینوں ;پارٹیاں; سیاسی جنگ لڑنے کے لئے تیار ہیں ;انڈین میڈیا; کے مطابق کےک جانے والے سرویز میں کاظ گیا ہے کہ عمران خان نے، نوازشریف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان بن گئے ہیں.

اسی طرح الجزیرہ اور;دی گارڈین; میں بھی رپورٹس شائع ہوئی ہیں، ;;الجزیرہ الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں ہونے والے الیکشنز ،کی تمام نشستوں سمیت مکمل معلومات کو اپنی خبروں کا حصہ بنایا ہے، اسی طرح; دی گارڈین; نے پہلی بار پاکستان کے انتخابات میں ;خواجہ سراؤں; کےحصہ لینے پر ایک خاص رپورٹ کی ہے۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر