انٹر نیشنل

ایران نے دوبارہ دھمکی دی توہم ایران کے خلاف یہ اقدام کر سکتے ہیں Donald Trump ڈونلڈ ٹرمپ کی برہ راست ایرانی صدر کو دھمکی

urdu news

urdu news


ایران نے دوبارہ دھمکی دی توہم ایران کے خلاف یہ اقدام کر سکتے ہیں ;Donald Trump ;ڈونلڈ ٹرمپ کی برہ راست ایرانی صدر کو دھمکی


واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر; ڈونلڈ ٹرمپ; نے ایران کو کہا ہے کہ وہ دھمکیاں دینے سےباز رہے،ورنہ ان دھمکیوں کے سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں،; امریکی; میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی طرف سے امریکہ کو دی گئی دھمکی کے بعد، صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ;ایران; کو برے اور سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی ہے۔

صدر ٹرمپ; Donald Trump; نے ٹوئٹر پر اپنے;ٹوئٹ; میں ایران کو جواب دیتے ہوئے سخت الفاظ میں ایرانی صدر کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا، اگر ایران نے پھر کبھی امریکہ کو دھمکی دی، تو اس کے سنگین نتائج بھگتنے کے لیے ایران کو تیار رہنا ہوگا ،جیسے تاریخ میں پہلے ہو چکا ہے،; ٹرمپ; کی طرف سے دی گئی یہ دھمکی براہ راست ایرا نی صدر کو دی گئی ہے، امریکی صدرکے ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یادرہے کہ ، ایرانی; صدر حسن روحانی; نے اپنے پیغام میں، اتوار کے دن کہا تھا ،کہ ایران سے، ہونے والا تصادم، تمام جنگوں کی ماں ثابت ہوسکتا ہے، اور امریکا کو چاہیے کہ وہ شیرکی دم سے نہ کھیلے، جس کے جواب میں Donald Trump; ڈونلڈ ٹرمپ ;نے ٹوئرت پیغام میں براہ راست; ایرا نی صدر; کو دھمکی دی جسے نیچے دیکھا جا سکتا ہے۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر