رحیم یار خان

صادق آباد میں ،آزاد امیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا انوکھا انداز، خواتین کنونشن میں ایسی چیز تقسیم جسے جان کر آپ کا بھی من للچانے لگے گا۔

SBCONLINE1

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) صادق آباد میں ،آزاد امیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا انوکھا انداز، این اے 180 سے آزاد امیدوار ندیم عباس چیمہ نے خواتین کنونشن میں بالٹیاں تقسیم کیں۔
صادق آباد کے قومی حلقہ این اے180 سے آزاد امیدوار ندیم عباس معنی چیمہ نے خواتین کنونشن میں بالٹیاں تقسیم کیں۔
آزاد امیدوار ندیم عباس چیمہ کو ،الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی نشان بالٹی الاٹ کیا گیا،تو ندیم عباس چیمہ نےعورتوں کا کنونشن منعقد کرا کر ان میں بالٹیاں تقسیم کی گئی بالٹیوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے کچھ عورتیں زخمی بھی ہوئیں مبینہ طور بالٹیوں کی تقسیم کے دوران عورتوں کو مارا پیٹا بھی گیا۔


تاہم اس طرح کا عمل الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مقرر کیے گئے ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top