اہم خبریں

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، محکمہ، داخلہ پنجاب، کی طرف سے نوٹیفکیشن ،جاری

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، محکمہ، داخلہ پنجاب، کی طرف سے نوٹیفکیشن ،جاری 

لاہور( ویب ڈیسک ) پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، محکمہ، داخلہ پنجاب، کی طرف سے نوٹیفکیشن ،جاری کر دیا گیا ،امیدواران اجتماعات جلسے ،جلوس ،اور ریلی نکالنے ،سے قبل ضلعی حکومت اور پولیس کو آگاہ کریں گے، لائسنس رکھنے والے افراد بھی ،اسلحہ،ساتھ، لے کر، نہیں چل سکتے۔


حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر، انتخابی امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے ،کہ وہ غیر ضروری نقل و حمل سے ،اجتناب کریں، اور جلسے جلوس یا ریلی نکالنے سے قبل پولیس کو آگاہ کریں پرامن انتخابات کرانے کی غرض سے دفعہ 144نافذ کر دیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top