رحیم یار خان

ایسے افسران کی۔ فوری طور پرفہرستیں مرتب کرکے بھجوائی جائیں جن کے خلاف ؟؟؟؟ ہیں تاکہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے:حکومت پنجاب


رحیم یارخان (ویب ڈیسک ) حکومت کا سرکاری محکموں میں کرپشن کرنے والے افسران و اہلکاران کی فہرستیں مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبائی محکموں میں جاری کرپشن  کے تدارک کے لیے کارروائی عمل میں لانے کا حکم دے دیا ہے ،اس سلسلہ میں رحیم یار خان سمیت ،صوبہ بھر کی ضلعی حکومتوں کو حکم جاری کیا گیا ہے ،کہ وہ اپنے اضلاع میں تمام ماتحت  محکموں کے افسران و اہلکاران جن کے خلاف کرپشن کے مقدمات یا درخواستیں دی گئی ہیں، یا عوامی حلقوں کی طرف سے افسران و ملازمین کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہوں ،ایسے افسران کی۔ فوری طور پرفہرستیں مرتب کرکے بھجوائی جائیں ،تاکہ کرپشن کے مرتکب افسران ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

 ذرائع کے مطابق پنجاب حکو مت نے یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے کیا ہے، حکومتی احکامات پر ضلعی  حکومت رحیم یارخاننےبھی عملدرآ شروع کردیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top