اہم خبریں

باپ اور بہن کی گرفتاری کے بعد، حسن اور حسین نواز کو بڑی پریشانی کا سامنا لند ن سے بہت بڑی خبر آ گئی،


 باپ اور بہن کی گرفتاری کے بعد، حسن اور حسین نواز کو بڑی پریشانی کا سامنا  لند ن سے بہت بڑی خبر آ گئی،

لندن (ویب ڈیسک ) احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ،ایوان فیلڈ ہائوس’ لندن’ کے باہر پاکستانیوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا ،جو کہ اب تک یہ سلسلہ جاری ہے،میڈیا ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ہاؤس ‘لندن’ کے آس پاس رہنے والے مقامی شہری اس احتجاج سے تنگ آچکے ہیں، اور انہوں نے ‘ویسٹ منسٹر سٹی کونسل’ کو ای میل کے ذریعے درخواست دی ہے کہ ، ایون فیلڈ ہاؤس میں رہنےوالی پاکستان سے سزا یافتہ ،مجرم فیملی کو نکالا جائے،تاکہ ہم سکون کی زندگی گزار سکیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق منسٹر سٹی کونسل کو،ای میل، کے ذریعہ درخواست میں کہا گیا ہے، کہ پاکستان سے، سزایافتہ فیملی ایون فیلڈ ہاؤس میں رہ رہی ہے، اس فیملی پر کرپشن، اور منی لانڈرنگ ،کا پاکستانی عدالتوں نے الزام لگایا ہے، ایون فیلڈ کے پاس سے ،گزرتے ہوئے لوگ چور چور کی آوازیں کستے ہیں۔ جس کی وجہ سے ،ہمارا سکون خراب ہوتا ہے ،سزایافتہ فیملی کو ایون فیلڈ ہاوس سے نکال کر ہمیں سکون کی نیند سونے دیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top