انٹر نیشنل

غیر ملکی افراداب یہ کام نہیں کرسکتے،سعودی عرب میں غیر ملکی افرادپرپابندی عائد، خلاف ورزی کرنے والوں پر 5000 ریال جرمانہ۔

urdu news

urdu news


غیر ملکی افراداب یہ کام نہیں کرسکتے،سعودی عرب میں غیر ملکی افرادپرپابندی عائد، خلاف ورزی کرنے والوں پر 5000 ;ریال جرمانہ


ریاض (آئی این آئی) سعودی عرب میں غیر ملکی افرادپر ہیوی; گاڑیاں; چلانے پر پابندی عائد کردی گئی، سعودی عرب کی; جنرل ٹرانسپورٹ کمپنی; نے یہ پابندی شہریوں کی شکایات پر عائد کی، ;سعودی شہریوں; نے شکایات کی ہیں غیر ملکی ڈرئیور ;ہیوی گاڑیاں; چلاتے وقت غفلت برتتے ہیں ،احتیات نہیں کرتے جسکی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔

تاہم ;سعودی عرب; کی جنرل ٹرانسپورٹ کمپنی نے غیر ملکی افرادپر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی اور خلاف ورزی کرنے والوں پر; 5000 ;ریال جرمانہ مقرر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اللہ کی قدرت, ریگستان میں برف باری نےدنیا کو حیران و پریشان کر دیا۔

سعودی عرب کو خودکفیل بنانے کے پروگرام میں; سعودی ولی عہد ،شاہ محمد بن سلمان; ،کی جانب سے معیشیت ،کاروبار، اور; ملازمتوں; میں انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں ،سعودی عرب میں غیرملکیوں کے بجائے ،اپنے شہریوں کو کاروبار اور ملازمت کے مواقع ،فراہم کیے جا رہے ہیں۔

شاہ سلمان کےویژن 2023 کے تحت سعودی عرب میں بہت سے انقلابی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر