ٹیکنالوجی

اڑنے والی کار”بلیک فلائی “تیار ،ایسی خصوصیات رکھی گئی ہیں، جسے جان کر آ پ حیران رہے جائیں گے،

Tec news

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online Tec news

امریکہ( ویب ڈیسک سچ بول چال تازہ خبریں Tech news Urdu news) امریکہ میں بجلی سے چلنے والی فضائی کار تیار کرلی گئی ،کار کا نام” بلیک فلائی” یعنی اڑنے والی مکھی رکھا گیا ہے۔

امریکہ میں، گوگل کے شریک بانی; لیری پیج;کی مالی; معاونت سے ٹیکنالوجی کمپنی نے ،ہوا میں اڑنے والی ایک ایسی کار تیار کی ہے; جو بجلی پر چلتی ہے ،جس کا نام بلیک فلائی رکھا گیا ہے ;،بلیک فلائی; کی قیمت ،ایک سپورٹس کار کے برابر ہوگی، یہ کار’ 62′ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چالیس کلومیٹر تک ،فضا میں پرواز کر سکتی ہے، جس کو معمولی تربیت کے ساتھ چلایا جا سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : فیس بک کو ایک دن میں، اربوں ڈالر کا خسارہ

کار کے اندر صرف ایک ہی ;نشست; رکھی گئی ہے ، بلیک فلائی کو چلانے کے لئے ،لائسنس کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، بلیک فلائی عام گھاس والی سطح سے بھی پرواز، اورلینڈ کر سکتی ہے، ماہرین کے مطابق، یہ کار اگلے سال مارکیٹ میں دستیاب ہو جائے گی ،اور عام صارفین ،بلیک فلائی کو فضا میں اڑا کر، لطف اندوز ہو سکیں گے،امریکہ میں، گوگل کے شریک بانی; لیری پیج;کی مالی; معاونت سے ٹیکنالوجی کمپنی نے ،ہوا میں اڑنے والی ایک ایسی کار تیار کی ہے; جو بجلی پر چلتی ہے ،جس کا نام بلیک فلائی رکھا گیا ہے ;،بلیک فلائی; کی قیمت ،ایک سپورٹس کار کے برابر ہوگی، یہ کار’ 62′ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چالیس کلومیٹر تک ،فضا میں پرواز کر سکتی ہے، جس کو معمولی تربیت کے ساتھ چلایا جا سکتا ہے۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online Tec news



To Top