پاکستا ن

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر، انجینئر امیر مقام بھی پھنس گئے ۔


  آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر، انجینئر امیر مقام بھی پھنس گئے ۔

پشاور(ویب ڈیسک) امدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں، مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر، انجینئر امیر مقام ،کو نیب نے ایک بار پھر طلب کرلیا ،نیب ذرائع کاکہناہےکہ امیر مقام کو اس سے پہلے’ 12’جولائی 2018ء کو پیش ہونے کے لئے، طلب کیا تھا اوروہ پیش نہیں ہوئے تھے، قومی احتساب بیورو نے امیر مقام کو اب ’19’ جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر