رحیم یار خان

ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی زیرصدارت دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے لئےفاتحہ خوانی


ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی زیرصدارت سانحہ مستونگ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہونے والی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے لئےفاتحہ خوانی


رحیم یارخان( ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر; جمیل احمد جمیل; کی زیرصدارت سانحہ مستونگ ;بلوچستان; اور ;خیبرپختونخوا; میں ہونے والی دہشت گردی کے نتیجے میں ;شہید; ہونے والے افراد کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یابی اورلواحقین کو صبر عطا کرنے کی دعا کی گئی۔

یاد رہے، پچھلے دنوں ;خیبرپختونخوا; اور ;بلوچستان; میں بم دھماکوں کی وجہ سے بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا، جس میں سابق وزیر اعلی; بلوچستان; کے چھوٹے ;سراج رئیسانی ;سمیت سینکڑں افرادشہید ہوگئے تھے۔

تابم دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لیے ;ڈپٹی کمیشنر; آفس رحیم یار خان میں ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی زیرصدارت فاتحہ خوانی کی گئی، جس میں شہدا کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top