اہم خبریں

کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کردیں تحریری درخواست دے کر کس کام کی اجازت مانگ لی


 کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کردیں تحریری درخواست دے کر کس کام کی اجازت مانگ لی 
راولپنڈی( ویب ڈیسک ) نواز شریف کے داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کردیں ،کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اڈیالہ جیل کے ،قیدیوں کے ساتھ گھل مل گئے ،محفل نعت کے لیے جیل حکام کو ایک تحریری درخواست، بھی دے دی، جیل حکام پریشان


ذرائع کا کہنا ہے، کہ کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اڈیالہ جیل، کے قیدیوں میں، اپنا اثرواسوخ بڑھا کر نواز شریف کے موقف ،کی تائید حاصل کرنے کے لئے، ممتاز قادری کے ویژن ،کو ایک پلان کے تحت پیش کر رہے ہیں ،اور ممتاز قادری کے ویژن کا سہارا لے کر، اور قیدیوں سے میل جول بڑھا کر، اپنے سسر نواز شریف کے موقف کی تائید حاصل کرنا چاہتے ہیں۔


اس بات کا بھی ،خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،کہ کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر ،اس قدر تیز رفتاری سے ،سرائیت، کرتےگئے تواڈیالہ جیل میں کوئی انہونا واقعہ پیش آجانے کااندیشہ ہے۔تا ہم جیل حکام میں اک پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top