اہم خبریں

مسلم لیگ ،ن، کے صدر سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کونیب نے پیر کے روز طلب کر لیا ہے

shahbaz sharif

مسلم لیگ ،ن، کے صدر سابق وزیر اعلی پنجاب  شہباز شریف کونیب نے پیر کے روز طلب کر لیا ہے

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ،ن، کے صدر سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کونیب نے پیر کے روز طلب کر لیا ہے ،اس سے پہلے بھی ،صاف پانی  سیکنڈل،کیس، میں سابق وزیراعلی پنجاب نیب میں ،پیش ہو چکے ہیں، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ، 56 کمپنیز سیکنڈل میں، سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،مبینہ کرپشن سے متعلق سوال نامے کا جواب دیں گے، سابق وزیراعلی پنجاب پر الزام ہے کہ، انہوں نے مہنگے اور من پسند افراد کو ٹھیک دیئے تھے۔


تاہم یاد رہے کہ سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،اور حمزہ شہباز نے ،گزشتہ روز مریم نواز اور نواز شریف ،سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران انتخابی حکمت عملی اور،جاری قانونی جنگ پر بات چیت کی گئی،۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر