اہم خبریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات جاری، 25جولائی، 2018، کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ عملہ ایسا کون سا کام کرے گا جو پہلے کبھی نہیں ہوا،

elaction commission of pakistan


الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات جاری، 25جولائی، 2018، کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ عملہ ایسا کون سا کام کرے گا جو پہلے  کبھی نہیں ہوا،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی کے مطابق25جولائی، 2018، کو ہونے والے عام انتخابات میں ،الیکشن کمیشن نے پولنگ عملہ کے لیے ہدایات جاری کر دیں، ہدایت کے مطابق ،پولنگ شروع ہونے سے پہلے پریذائڈنگ آفیسر، ہر ضلع کے اراو سے عہدے کا حلف لینگے، اور انتخابی ،عملہ کو پولنگ کے وقت سے دو گھنٹے قبل پولنگ سٹیشن پر پہنچنےکی ہدایت دی گئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ،جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے، کہ پولنگ ،عملہ صبح 6 بجے پولنگ سٹیشن پر پہنچے گا۔


ہدایات کے مطابق، پولنگ عملہ پر فرائض کی ادائیگی کے دوران، اپنی سیاسی رائے کے اظہار پر پابندی ہوگی، پولنگ عملہ کو امیدواروں کی جانب سے گفت تحفہ، یا مالی معاونت کو رشوت تصور کیا جائے گا ،جبکہ پریذائیڈنگ آفیسر پولنگ کے باقی عملہ سے حلف لیں گے، دورانِ ڈیوٹی عہلی، ایسا کوئی لباس، نہیں پہن سکتا ،جس سے کسی پارٹی سے وابستگی ظاہر ہو، فرائض میں کوتاہی کی صورت، عملہ کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان، براہ راست کارروائی کر سکے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر