ٹیکنالوجی

ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں گھر بیٹھے رقم جمع کرائیں سپریم کورٹ آف پاکستان نےرقم جمع کرانے کا بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ بتادیا


ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں گھر بیٹھے رقم جمع کرائیں سپریم کورٹ آف پاکستان نے;رقم جمع کرانے کا; بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ بتادیا


سلام آباد (سچ بول Tech news ) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون ;ایس ایم ایس سروس; کے ذریعے;ڈیم فنڈاکاونٹ; میں رقم جمع کرانے کی سروس متعارف کرا دی ہے۔

موبائل فون سروس کے ذریعے, دس روپے ;سپریم کورٹ آف پاکستان; کے بنائے گئے, ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں، ایک پریس ریلیز میں ;سپریم کورٹ آف پاکستان; نے ;ڈیم فنڈ اکاؤنٹ; میں, رقم جمع کرانے کا بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ بتایا ہے، اس طریقہ کار کے تحت موبائل فون کے رائٹ میسج میں جاکر ;Dam ;لکھیں، اور اس میسج کو; 8000 ;پر بھیج دیں ، میسج بھیجنے کے بعد آپ کو ایک تصدیقی میسج موصول ہوگا، اور آپ کے بیلنس سے دس روپے، ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں ،جمع ہو جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیں : اڑنے والی کار”بلیک فلائی “تیار ،ایسی خصوصیات رکھی گئی ہیں، جسے جان کر آ پ حیران رہے جائیں گے،

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم

تاہم ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں رقم کسی بھی، بینک برانچ میں جمع کرائی جا سکتی ہے،اور اس کے علاوہ یو بی ایل اومنی ;Shop; ،کے ذریعے بھی رقم جمع کرائی جاسکتی ہے۔ یاد رہے کہ، 7،کروڑ، 67،لاکھ ،61، ہزار روپے سے زیادہ رقم ‏ ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاچکی ہے۔ڈیم فنڈ ,اکاؤنٹ میں گھر بیٹھے رقم جمع کرائیں سپریم کورٹ آف پاکستان نےرقم جمع کرانے کا بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ بتادیا۔

دیامر بھاشا اور ;مہمند ڈیم; کی تعمیر کیلئے; فنڈ اکٹھا; کرنے کی مہم میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون ایس ایم ایس سروس کے ذریعے;ڈیم فنڈاکاونٹ; میں رقم جمع کرانے کی سروس متعارف کرا دی ہے۔

سچ بول چال تازہ خبریں Tech news Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top