اہم خبریں

نواز شریف، اور مریم نواز گرفتاردرجنوں رینجرز، اور پولیس اہلکار، طیارے میں داخل ہو گئے

Nawaz sharif

نواز شریف، اور مریم نواز گرفتاردرجنوں رینجرز، اور پولیس اہلکار، طیارے میں داخل ہو گئے 

لاہور (ویب ڈیسک)اے آر وائی کے مطابق نواز شریف کے ،ساتھ آنے والے ،ن، لیگ کے کارکنوں نے طیارہ، رکتے ہی، نواز شریف ،کو اپنے گھیرے میں لے لیا، ، کارکنوں کا کہنا تھا کہ ،طیارے کے ساتھ ٹیوب ،لگائی جائے ،تو تب نواز شریف، اتریں گے،رینجرز اور پولیس ،کے جوان نواز شریف، اور مریم نواز، کے طیارے میں داخل، ہو گئے،درجنوں رینجرز، اور پولیس اہلکار، طیارے میں داخل ہو گئے ہیں، اور انہوں ،نےمسافروں سے کہا ،کہ ،وہ فوراً طیارے سے اتر جائیں، اور مسافروں کو کہا گیا ،کہ اگر کسی نے مزاحمت کی ، تو اسے گرفتار کرلیا جائے گااور مقدمہ قائم کیا جائے گا، نیب کی ٹیم بھی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لے کر طیارے میں پہنچ گئی ہے۔‎

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top