پاکستا ن

25 جولائی کو، ہونے والے عام انتخابات میں فتح یقینی ہے، اقتدار میں آنے کے بعد پہلا کام کیا کریں گے ؟ عمران خان کا علان

Imran Khan




25 جولائی کو، ہونے والے عام انتخابات میں فتح یقینی ہے، اقتدار میں آنے کے بعد پہلا کام کیا کریں گے ؟ عمران خان کا علان

 اسلام آباد (آئی این پی) چین کی طرح غربت میں ،کمی کے پروگرام پر عمل کیا جائے گا ،وزیراعظم بننے کے بعد انسداد کرپشن کے اپنے ،وعدوں کا جزوی نمونہ پیش کروں گا ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو۔


عمران خان نے کہاکہ 25 جولائی کو، ہونے والے عام انتخابات میں فتح یقینی ہے ، انھوں نے کہاکہ، پاکستان کو غربت کے خاتمہ کیلئے چین کی مثال اپنانی ہو گی، اس سلسلے میں ہم نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں،انتخابی مہم میں، سازگار ماحول فراہم کیے جانے کے الزام، کی تردید کی اور کہا کہ، ابھی میچ ختم نہیں ہوا ،جب تک آخری بال نہ ہو جائے، افغانستان کے متعلق ایک سوال کے جواب پر انہوں نےکہا کے امریکی فوج جتنا عرصہ افغانستان میں رہے ،گی سیاسی مصلحت کے مواقع اتنی ہی کم ہونگے،۔


چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان نے کاح کے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں فتح پرمکمل یقین ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top