اہم خبریں

میاں نواز شریف اور مریم نواز کے آمد اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، موبائل سروس بند

Marum Nawaz


میاں نواز شریف اور مریم نواز کے آمد اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، موبائل سروس بند، طیارہ پاکستان کیلئے اڑان بھر چکا ہے، ان کے ہمراہ چالیس سے زائد 40 سے زائد لیگی رہنما ہیں ،اسلام آباد ایئرپورٹ کو آدھا گھنٹہ پہلے بتا دیا جائے گا، نیب کی ٹیم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو ،طیارے سے حراست میں لے گی،  لینڈنگ کے تمام انتظامات مکمل ،سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top