اہم خبریں

آٹھ بجے تک پاکستان میں پرواز کی آمد متوقع میاں نواز شریف اور مریم نواز طیارے میں سوار

Nawaz Sharif


میاں نواز شریف اور مریم نواز طیارے میں سوار

ابوظہبی( نیوز رپورٹ ) میاں نواز شریف اور مریم نواز طیارے میں سوار، بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان آنے والی پرواز لیٹ ہوگئی، اگر پرواز وقت پر آتی تو سوا چھ بجے لاہور لینڈ کر جاتی، آٹھ بجے تک پاکستان میں پرواز کی آمد متوقع ہے، میاں نواز شریف کے ساتھ چالیس سے زیادہ لیگی رہنما موجود ہیں.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر