پاکستا ن

کسی بھی عہدے پر، کوئی رہا ہواحتساب کریں گے ، ملک کی بربادی کے، اسباب اب نہیں رہیں گے احتساب بلاتفریق ہوگا: چیئرمین نیب

naib


کسی بھی عہدے پر، کوئی رہا ہواحتساب کریں گے ، ملک کی بربادی کے، اسباب اب  نہیں رہیں گے احتساب بلاتفریق ہوگا: چیئرمین نیب


کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ،چیئرمین نیب نے کہا ،کرپشن ختم کرنے کے عمل کو احسن طریقے سے انجام تک پہنچائیں گے، احتساب بلاتفریق ہوگا ورنہ نہیں ہوگا، ملک کی بربادی کے، اسباب اب جاری نہیں رہیں گے ،احتساب ،حوالدار ،،پٹواری نہیں، اوپر سے شروع ہوگا، نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے پانچ لاکھ کی جگہ پانچ کروڑ کا لگاے جائیں گے تو نیب سوال پوچھے گا۔


چیئرمین نیب کا کہنا تھا، ایک وزیراعلی سے انکواری جارہی ہے، دو وزرائےاعلی سے تحقیقات کی جائیں گی، یہ تاثر نہ دیا جائے ،کہ نیب انتقامی کاروائی کر رہا ہے، تعلیمی اداروں کا حال سب کے سامنے ہے، ہم کب تک جانوروں کی زندگی گزاریں گے، نیب کرپشن ختم کرنے کے لیے پر عزم ہے، کسی بھی عہدے پر، کوئی رہا ہواحتساب کریں گے، ہمارے زوال کی بنیادی وجہ کرپشن درکرپشن ہے۔


چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن ختم کرنے کے عمل کو احسن طریقے سے انجام تک پہنچائیں گے ۔وہ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top