اہم خبریں

پولیس والے سن لیں وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ نگران وزیراعلی، وزیر داخلہ ،اور پولیس کو کٹہرے میں لائیں ،،گے

Shahbaz Sharif


پولیس والے سن لیں وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ نگران وزیراعلی، وزیر داخلہ ،اور پولیس کو کٹہرے میں لائیں ،،گے 

 اسلام آباد( ویب ڈیسک )25، جولائی کو فیصلہ دیکھ لینا، ہر حال، میں نواز شریف اور بیٹی مریم نواز، کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ جائیں گے، دال میں کچھ ،کالا ہے، دفع 144 کے باوجود، عمران خان، کو جلسہ کرنے کی اجازت ،ہمارے کارکنوں کو جیل ،پولیس والے سن لیں وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔


شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ دال میں کچھ کالا ہے ،عمران خان کو جلسہ، کرنے کی، اجازت جبکہ ہمارے کارکنوں،کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے ،نگران وزیراعلی، وزیر داخلہ ،اور پولیس کے ذمہ داروں کو قانون، کے کٹہرے میں لائیں ،،گے واقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا، 25 جولائی، کو فیصلہ دیکھ لینا ،،ہر حال میں نواز اور مریم نواز کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے، ہمارا پروگرام پورا من ہےمگر حالات کشیدہ کئے جارہے ہیں۔


شہباز شریف کا کہنا تھا، کہ ہم سب پاکستانی ہیں، میں عدلیہ میڈیا اور فوج سے اپیل کرتا ہوں ،کہ ہمارے پرامن پروگرام میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں ،ذمہ داران سے کہتا ہوں، کے اس ملک کو خوفناک صورتحال کی طرف نہ دھکیلا، جائے ،ایک جماعت کو سپورٹ اور ایٹمی طاقت بنانے والوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، ہم نے پاکستان کو سی پیک کا تحفہ دیا لوڈشیڈنگ سے نجات دلوائی،اس قسم کی صورتحال سے خوفناک نتائج برآمد ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top