اہم خبریں

آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

Asif Zardar-talpur

آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جعلی بینک اکاؤنٹ سے فوائد حاصل کرنے کے الزام میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم، سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک ا کاونٹ کے ذریعہ رقوم کی منتقلی کےازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تمام افراد کو 12 جولائی کوسپریم کورٹ طلب کرلیا .
 یہ خبر پڑھئے: ، سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور ،کے گرد گھیرا تنگ

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے ان تمام افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیئے سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب، چیئرمین ایف بی آر ، ایس ای سی پی کوبھی نوٹس جاری ،تمام افراد کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے آئی جی سندھ کو بھی احکامات جاری کر دیے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top