پاکستا ن

پاک فوج ملکی دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ توپیش کرتی آرہی ہے ،اب ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالنے میں سب سے آگے

Pak_army


 پاک فوج ملکی دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ توپیش کرتی آرہی ہے ،اب ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالنے میں سب سے آگے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج زندہ آباد، پاک فوج ملک کی دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ توپیش کرتی آرہی ہے ،اب ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالنے میں سب سے آگے ،آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان ڈیموں کی تعمیر کے لئے قائم کئے گئے فنڈ میں ایک دودن کی تنخواہ دیں گے ،ایک دن کی تنخواہ بھاشا ڈیم کے لیے اور ایک دن کی تنخواہ مہمدک ڈیم کے لیے ۔


تفصیل کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان اپنی دو دن کی تنخواہ ڈیموں کی تعمیر کے لئے ں جمع کرائیں گے ،افواج پاکستان کے جوانوں اور افسران کی جانب سے بےلوث جذبے، اور قربانی کی عمدہ مثال قائم کرنے پر عوام سامنے، عوام نے افواج پاکستان کو سلیوٹ پیش کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر