رحیم یار خان

25جولائی کو مہر لگا کر ثابت کریں گے کہ ملک کا حقیقی لیڈر کون ہے ریئس ممتاز مصطفی ایڈوکیٹ رحیم یارخان

Mamtaz Mustifa-ryk-imag

 رحیم یارخان( ویب ڈیسک) وسیب اتحاد گروپ کی تحریک انصاف میں شمولیت اور بھرپور انداز میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان ،گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں وسیب ا تحاد گروپ کے رہنماؤں ریئس ممتاز مصطفی، رئیس فدا حسین پیر سید ظفر شاہ ،سردار جام فیاض حسین لاڑ، عاشق حسین سانگی، نبی بخش خان ایڈوکیٹ، شاہد کانجو ،وڈیرہ حسن سانگی ،وڈیرہ احمد سانگی، راجہ شبیر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔


ریئس ممتاز مصطفی ایڈوکیٹ، ودیگر وسیب گروپ کے رہنماؤں کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی ملک میں تبدیلی کی علامت ہے ،اور انشاء اللہ 25جولائی کو بلے پر مہر لگا کر ثابت کریں گے کہ ملک کا حقیقی لیڈر عمران خان ہے، جو عوام کےلیئے درد دل رکھتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر