انٹر نیشنل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، مسلم دنیا میں ہلچل مچ گئی،شہزادہ محمد بن سلمان کو اب کھل کر سامنے آنا چاہیے: رکن یہودی پارلیمان

urdu news

urdu news


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، مسلم دنیا میں ہلچل مچ گئی


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی ولی عہد; محمد بن سلمان; اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، مسلم دنیا میں ہلچل مچ گئی، اسرائیلی پارلیمان کی رکن نے باضابطہ طور پر; سعودی ولی عہد; کو، مقبوضہ; فلسطین; کا دورہ کرنے کے بعد ،;یہودی پارلیمنٹ; سے خطاب کی دعوت دیکر مسلم دنیا میں ہلچل مچادی ،; اسرائیلی پارلیمان; کے رکن کا کہنا تھا، کہ شہزادہ محمد بن سلمان کو اب کھل کر اور جراتمندانہ طریقے سے سامنے آنا چاہیے۔

الجزیرہ ، کی، رپورٹ، کے مطابق; اسرائیلی رکن پارلیمنٹ ;کا کہنا تھا ہیں اعتدال پسند نہ عرب ممالک کو امن مذاکرات کے لیے عرب امن منصوبے پر غور کرنا چاہیے،; یہودی مفسرین; کا کہنا ہے;صدی ;،دراصل; ٹرامپ; ڈیل ہے، جس کو مصر; سعودی عرب; ،عرب امارات،نے تسلیم کر لیا ہے ;،اسرائیلی اخبار; کے مطابق ٹرمپ کے داماد جیرٹ کوشنر کی کوشش کا نتیجہ ہے ، کے; عرب ممالک; اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں ۔

صدی ڈیل;منصوبے پر; فلسطین ;کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے، اسرائیلی فوج اب کھل کر;فلسطینیوں; کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے، صرف اردن ہے جس نےان عرب ممالک کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے جو اندرون خانہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم کر چکے ہیں،; فلسطینی; اتھارٹی کے عہدے داروں کا کہناہے ،کہ; سعودی عرب; اب ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے;شاہ سلمان; نے صرف اپنی ;بادشاہت; اور، اقتدار،کی خاطر اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ہے۔


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top