اہم خبریں

نگران حکومت عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتی ہے ،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

petrol



نگران حکومت عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتی ہے ،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،نگران وفاقی وزیر توانائی علی ظفر کا کہنا ہے کہ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے حکومت 10 ارب روپے کا نقصان ہوگا ۔


ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتی ہے ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹرکمی، ہائی سپیڈڈیزل میں6روپے37 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top