پاکستا ن

شریف خاندان کو سزا نئے پاکستان کا آغاز ہے ہمیشہ کمزوروں کو سزا ہوتی تھی اب بڑے بڑے ڈاکوؤں ،کو سزائے ہوگی،:عمران خان

imran khan-image


اسلام آباد( ویب ڈیسک ) سوات میں عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب جب میں سیاست میں آیا تو ان ،دو بھائیوں اور آصف زرداری ،کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی ،ان لوگوں نے ملک کے اداروں کو تباہ و برباد کیا ،نوازشریف نے اپنے اثاثے بچانے کے لئے فوج کو برا بھلا کہا، ایک عورت سے گندی کتاب لکھوائی، اور مجھ پر مقدمات درج کیے ،اپنی چوری کو بچانے کے لئے ایسا کام کیا ،جو دشمن بھی نہیں کر سکتا، دنیا بھر میں پاک فوج کو بدنام کرایا نواز شریف نے باہرطاقتوںکو خوش کرنے کے لیے ختم نبوت کا حفن خفیہ طور پر تبدیل کروانے کی کوشش کی،آج ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے ،کرپشن کے کینسرنے پاکستان کو دیمک کی طرح کھا لیا ہے۔


عمران خان نے کہاملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور کو سزا ہوئی ہےورنہ تو ہمیشہ کمزوروں کو سزا ہوتی تھی ،شریف خاندان کو سزا سے نئے پاکستان کا آغاز ہو رہا ہے ،اب بڑے بڑے ڈاکوؤں ،کو سزائے ہوگی، اور وہ ،جیلوں میں جائینگے ،میں نے مے فیر فلیٹس پر آواز اٹھائی (ن) لیگ کے وزیروں کو معلوم تھا کہ یہ، شریف خاندان کے فلیٹ ہیں،اور انہوں نے آنکھیں بند کر رکھی تھیں، ماضی میں انہوں نے کبھی لندان کےاثاثوں کو تسلیم نہیں کیا ،ماضی میں کبھی انہوں نے لندن اثاثوں کو تسلیم نہیں کیا ،سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی بنائی تو ن لیگیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں ،لیکن ان کی بدقسمتی کہ جے آئی ٹی میں دو فوجی بھی شامل تھے ،یہ برگیڈیئر بکے نہیں ہیں، جھوکے نہیں ،توانہوں نے فوج پر حملہ کرایا اور سول ملٹری تعلقات خراب ہوگئے ،اور فوج کو پوری دنیا میں بدنام کرایا۔


سوات میں عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب جب میں سیاست میں آیا تو ان ،دو بھائیوں اور آصف زرداری ،کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی ،ان لوگوں نے ملک کے اداروں کو تباہ و برباد کیا ،نوازشریف نے اپنے اثاثے بچانے کے لئے فوج کو برا بھلا کہاگیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر