انٹر نیشنل

ڈاکٹر ذاکر نائیک، کو ملک بدر رکرنےکی بھارتی ،درخواست مسترد، کسی قسم کی کاروائی نہیں کرسکتے ملائیشیاَ وزیر اعظم

urdu news

urdu news


ڈاکٹر ذاکر نائیک، کو ملک بدر رکرنےکی بھارتی ،درخواست مسترد، کسی قسم کی کاروائی نہیں کرسکتے ملائیشیاَ وزیر اعظم


رحیم یارخان (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق; ملائیشیا; کے وزیراعظم ڈاکٹر ;مہاتیر محمد ;نے معروف اسلامی سکالر بھارت میں اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن کے بانی، ;ڈاکٹر ذاکر نائیک;، کو ملک بدر رکرنےکی بھارتی ،درخواست کو مسترد کر دیا ہے ،درخواست میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملائیشیا سے ڈی پورٹ کیا جائے بھارت میں; ڈاکٹر ذاکر نائیک; کے خلاف دہشتگردی کی طرف مقدمات درج ہیں ۔

2016میں بھارت میں ایک ہوٹل پر ہونے والے حملے میں، بائیس افراد ہلاک ہوئے تھے ، گرفتار حملہ آوروں کااقبالی بیان میں کہنا تھا کہ; ڈاکٹر ذاکر; کی تعلیمات سے متاثر تھے ،بنگلادیش میں حملہ آور کے اقبالی بیان کے بعد بھارت کی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ;ڈاکٹر ذاکر نائیک; کے خلاف کئی مقدمہ درج کئے۔

یہ بھی پڑھیں : پاک فوج کی گیم آپ بھی دہشت گردی کے خلاف آپریشن کر سکتے ہیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر بھارت کوچھوڑ کر سعودی عرب چلے گئے تھے،اور پھر ;ملائیشیا; منتقل ہوگئےجہاں انیںٹ شہریت دے دی گئی تھی، یاد رہے کے ;ڈاکٹر ذاکر نائیک ;سے متاثر ہوکر بھارت میں ہزاروں; ہندومسلمان; ہوئے، وہ انگریزی اردو اور دیگر زبانوں میں ایک ٹی وی چینل بھی چلاتے ہیں جسے پوری میں دیکھا جاتا ہے ،بھارتی حکومت نے ملائشیا کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ; ڈاکٹرذاکرنائیک; کوبھارت کے حوالے کیا جائے.

تاہم وزیراعظم ;ملائیشی;ا نے بھارتی انتظامیہ کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ;ڈاکٹر ذاکر نائیک; جب تک ہماری سرزمین پرکسی غیر قانونی کام میں مرتکب نہیں ہوتے تب تک اان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی جا سکتی، مودی انتظامیہ کے تمام مطالبات; ملائیشیا; مسترد کر دیے گئے


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top