اہم خبریں

دین کے متعلق، میرا بہت زیادہ مطالعہ ہے ، ،بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ سے میری دلی عقیدت ہے

Imran Khan-image



دین کے متعلق، میرا بہت زیادہ مطالعہ ہے ،  ،بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ سے میری دلی عقیدت ہے 

 اسلام آباد( ویب ڈیسک)چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکپتن میں درگاہ بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری اور چوکھٹ پر سجدہ کے متعلق سوشل میڈیا پر ہنگامہ کے متعلق بیان جاری کردیا ،پچھلے دنوں عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن ہے بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی، مزار کے اندر داخلے کے وقت چوکھٹ پر سجدہ کیا جس کو سوشل میڈیا پر بہت اچھالا گیا۔


عمران خان نے کہا کہ، دین کے متعلق، میرا بہت زیادہ مطالعہ ہے ،بابا فرید گنج شکر اور شمس تبریز ،جیسے لوگوں کی وجہ سےدینِ اسلام دنیا میں پلاا ،بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ سے میری دلی


عقیدت ہے ،انہوں نے کہا کہ اقبال کو غور سے پڑھ کرعشق کے متعلق پتا چلتا ہے، اپنے مرشد سے عقیدت کے اظہار کو شرک نام نہیں دیا جاسکتا ،ایک کلمہ گو شرک، کیسے کر سکتا ہے،

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر